یونان کشتی سانحہ ، گجرات سے انسانی اسمگرز کاایجنٹ گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

یونان کشتی سانحہ ، گجرات سے انسانی اسمگرز کاایجنٹ گرفتار

یونان کشتی سانحہ ، گجرات سے انسانی اسمگرز کاایجنٹ گرفتار

یونان کشتی سانحہ ، گجرات سے انسانی اسمگرز کاایجنٹ گرفتار

یونان میں پیش آئے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے سانحے کے ذمے دار انسانی اسمگلر ز کے ایجنٹ کو وفاقی تحقیقات ادارے نے گجرات سے گرفتار کرلیا،ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیر آباد سے ہے ، جو رقم لیبیا میں مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام نے بتایا ہے کہ ملزم کو متاثرہ فیملی کی نشاندہی پر گرفتار کیاگیا ہے ۔ایف آئی اے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ایجنٹ سے مرکزی اسمگلرز سے متعلق تحقیقات جاری ہیں ۔

Exit mobile version