اسلام آباد: ایوان صدر اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب انعقاد ہوا۔صدرعلوی نے مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات کو سرکاری سول اعزازات نوازا ایوان صدر میں منعقد ہ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔پنجاب بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس میں بھی اعزاز دینے کی تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔اعزاز پانیوالوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اسکواش، لیجنڈ جہانگیر خان اور جان شیر خان شامل تھے۔اس کے علاوہ سینئٹر صحافی کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جبکہ شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد کا ایوارڈ ان کے بیٹے نے وصول کیا۔
Leave feedback about this