پاکستان

یوم مزور پر پی ٹی آئی کی ریلی کو اسلام آباد داخلے سے روکنے کا پلان

یوم مزور پر پی ٹی آئی کی ریلی کو اسلام آباد داخلے سے روکنے کا پلان

یوم مزدور پر روات سے آنیوالی پی ٹی آئی کی ریلی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخلے سے روکنے کا پلان بنالیا گیا۔اسلام آباد کی جانب آنیوالا راتہ فیض آباد پر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر کنٹینرز رکھے جانے سے ٹریفک جام ہوگیا ۔پولیس ، ایف سی ، رینجرز اور خوتین اہلکار بھی فیض آباد میں موجود ہیں ۔پولیس افسران کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے ، ریلی کے شرکاءکی جانب سے اجازت بھی طلب نہیں کی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی زیر قیادت ریلی کے شرکاءکے اسلام آباد میں داخلے کا خدشہ ہے ، وفاقی دارالحکومت میں سیاسی ریلیوں اور جلسوں کی اجازت نہیں ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image