تازہ ترین

یقین ہے پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائیگی ، اسحاق ڈار

عالمی منڈی تک رسائی کیلئے ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائیگی ۔بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بینک آف چائنہ اور پاکستان کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف نے چینی قیادت سے مل کر سی پیک منصوبہ شروع کیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتر ی کی جانب گامزن ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image