کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی; ایونٹ میں پاکستان کی پہلی فتح

یشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی; ایونٹ میں پاکستان کی پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی فتح اپنے نام کر لی۔ چین کے شہر ہولن بیئر میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی، گرین شرٹس کے ندیم احمد۔ پاکستان نے پہلے کوارٹر میں ایک گول کیا تاہم جاپان نے دوسرے کوارٹر میں میچ برابر کر دیا۔ دوسرے کوارٹر کے 10ویں منٹ میں سفیان خان نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ میچ ڈرا رہے، پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کیا اور ملائیشیا کے خلاف میچ بھی 2-2 سے برابر رہا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image