یاسمین ڈار پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر لارڈ میئر منتخب دنیا Roze News
دنیا

یاسمین ڈار پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر لارڈ میئر منتخب

یاسمین ڈار پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر لارڈ میئر منتخب

یاسمین ڈار پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر لارڈ میئر منتخب

یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب ہوگئیں ، یاسمین ڈار کیخلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیا ربنائیں گے ، پاکستان نژاد کونسلر یاسمین ڈار ڈونکا سٹر میں پیدا ہوئیں لیکن ان کی پرورش مانچسٹر میں ہوئی ہے ۔دوسری جانب کونسلر اختر زمان بولٹن سٹی کونسل کے ڈپٹی لیڈر منتخب ہوگئے اختر زمان کا تعلق ضلع گجرات سے ہے ۔کونسلر راجہ محمد ایوب خان میئر آف بولٹن منتخب ہوئے کونسلر ایوب خان کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوئلہ سے ہے ۔ادھر کونسلر حاجی محمد فیاض نے چرویل ڈسٹرکٹ کونسل بانمبری آکسفورڈ کے میئر کا حلف اٹھالیا ہے ۔

Exit mobile version