بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگر ی حاصل کرلی دنیا Roze News
دنیا

بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگر ی حاصل کرلی

بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگر ی حاصل کرلی

بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگر ی حاصل کرلی

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنای کے امیر ترین افراد میں سے ایک شخصیت بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی ہے ۔بیٹی کی گریجوکیشن کے اس خوشی کے موقع پر بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرینچ گیٹس کو ایک ساتھ دیکھا گیا ۔جینیفر گیٹس نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ انسٹاگرام پر ایک فیملی فوٹو شیئر کی ہے ۔اس تصویر میں ان کے والد بل گیٹس اور والدہ میلنڈا فرینچ گیٹ کو بھی خوشگوار موڈ میں ان کیساتھ کھڑے دیکھا جاسکتاہے۔27 سالہ جنیفیر نے اپنی اس پوسٹ میں شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے پبلک ہیلتھ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کرلی ہے ۔

Exit mobile version