اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما کاحکم جاری کیا عدالت لیہ شاہ محمود قریشی کی تھری ای پی او کے تحت گرفتار ی کالعدم قرار دیدی ۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ شاہ محمود قریشی کو بیان حلفی دینے کے بعد رہا کیاجائیگاپی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو روا ں ماہ گیارہ مئی کو اسلام آباد سے گرفتار کیاگیا تھا۔

Exit mobile version