پاکستان

ہیوسٹن ، بابر غوری کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

ہیوسٹن ، بابر غوری کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم کی نماز جنازہ ہیوسٹن کی مسجد حمزہ میں ادا کردی گئی ۔نماز جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی کے عمائدین پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے عہدیداران سمیت دیگر پاکستانی امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سابق سینیٹر سے اس دکھ پر تعزیت کا اظہار کیا۔بابر غوری کی مرحومہ والدہ کی عمر82 برس تھی وہ تین ماہ قبل ہی پاکستان سے امریکی شہر ہیوسٹن مستقل سکونت کیلئے آئی تھیں۔سابق وفاقی وزیر کے مطابق مرحومہ نے پرپسماندگان میں دو بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image