بلوچستان کے علاقے تربت کے علاقے ہوشاب سے 5 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد ٹیلی کام کمپنی کے ٹاور کی تنصیب کا کام کر رہے تھے جب انہیں اغوا کیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق ٹاور کی تنصیب پر کام کرنے والے افراد بغیر کسی سیکیورٹی کے کام پر گئے۔مغوی افراد کی بازیابی کے لیے لیویز فورس کی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔
ہوشاب ،ٹاور کی تنصیب میں مصروف 5 افراد اغوا

ہوشاب ،ٹاور کی تنصیب میں مصروف 5 افراد اغوا