سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈاکوو¿ں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رونتی کچے کے پولیس اہلکار چوکی سے واپس آرہے تھے کہ انہیں اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایس پی کی قیادت میں ایک ٹیم رونتی علاقے میں پہنچ گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی اہلکاروں کی تلاش کے لیے اوباڑو، دھرکی اور میرپور ماتھیلو تھانوں کی ٹیمیں بھی طلب کر لی گئی ہیں۔
گھوٹکی ، کچے سے 3 پولیس اہلکار اغوا

گھوٹکی ، کچے سے 3 پولیس اہلکار اغوا