جرائم

ہنی ٹریپ کی ملزمہ تانیہ عدالت میں پیش

ہنی ٹریپ کی ملزمہ تانیہ عدالت میں پیش

لاہور:ملزمہ دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، ملزمہ پر الزام ہے کہ اس نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر تاوان کیلئے ایاز محمد کو اغوا کیا۔ملزمہ نے ٹیلی فون کے ذریعے مدعی اور اس کی بہن کو فون کر کے دو کروڑ روپے تاوان اور 2 آئی فون فراہم کرنے کا مطالبہ کیا، ملزمہ نے تاوان نہ دینے پر مغوی کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی۔ مغوی ایاز محمد اپنی بیٹی کو جام شورو جانے کا بتا کر ملزمہ سے ملنے گیا تھا، ملزمہ کے خلاف محمود آباد تھانے میں مقدمہ در ج ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image