پاکستان

ہندوستان میں اسوقت کسی بھی مذہب ومسلک کے لوگ محفوظ نہیں ، طاہر اشرفی

ہندوستان میں اسوقت کسی بھی مذہب ومسلک کے لوگ محفوظ نہیں ، طاہر اشرفی

طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک کے رہنماﺅں سے اپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اجلاس میں شریک نہ ہوں ہندوستان میں اسوقت کسی بھی مذہب ومسلک کے لوگ محفوظ نہیں ۔طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مقبوضہ کشمیر پر موقف بڑا واضح ہے۔رمضان المبارک میں مسلمانوں کو عبادت سے روکا گیا مقبوضہ کشمیر متنازع علاقہ ہے اور اس حوالے سے اقوام متحدہ کی قرار دادیں موجود ہیں ۔طاہر اشرفی نے کہا کہ ہندوستان جی 20 ممالک کے اجلاس کو مقبوضہ کشمیر میں منعقد کرنے کی ساز ش کررہا ہے عالمی برادری کو ردعمل دینا چاہیے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image