ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا ، نگراں وزیراعظم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا ، نگراں وزیراعظم

ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا ، نگراں وزیراعظم

ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا ، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں بہت سے مسائل کا سامنا تھا ، اسلام آباد میں اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر حکمت عملی طے کریگی ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور کے پی میں اسمگلنگ کیخلاف بھرپور کام ہورہا ہے سول ادارے اپنی کارکردگی مزید بہتر کریں ، ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی ۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہا کہ تمام اداروکو دستیاب وسائل کے تحت بھرپور کام کرنا ہوگا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ بجلی چوری ، ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کیخلاف فیصلے کیے گئے ہیں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ، جتنے بھی وقت کیلئے رہیں بھرپور طریقے سے کام کرینگے ۔

Exit mobile version