سپریم کورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ آنے کے بعد ایک سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ کھلیں گے ۔سابق صدر زرداری کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کس کھل جائیگا،نواز شریف ، شاہد خاقان عباسی ، یوسف رضا گیلانی کے کیسز بھی دوبارہ کھلیں گے ۔شہباز شریف ، راجہ پرویز اشرف ، شوکت عزیز کیخلاف مقدمات بھی دوبارہ کھلیں گے ، اس کے علاوہ سابق وفاقی وزراءاسحاق ڈار اور احد چیمہ کیخلاف مقدمات دوبارہ کھل جائینگے ۔