پنجاب کے دو صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدی گئیں۔لاہور ہائیکورٹ میں وزیر آباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراض پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں ۔لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو تین رو ز میں حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندیوں پر اعتراض پر فیصلہ کرنے کا حکم بھی دیا ۔حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔
پنجاب کے دو صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

پنجاب کے دو صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار