ملیالم فلموں او ر ڈراموں کی بھارتی اداکارہ ارپنا نائر کی لاش ملنے کے بعد پولیس نے موت کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔33 سالہ اداکارہ کی لاش آج ان کے گھر کے کمرے میں لٹکی ہوئی پائی گئی تھی جہاں وہ اپنے شوہر اور دو بچوں کی ساتھ رہتی تھیں ۔ہمیں وقعے کی اطلاع پر ائیویٹ ہسپتال کی جانب سے ملی جہاں اداکارہ کو منتقل کیاگیا تھا ، واقعہ جمعرات کی شام ساڑھے سات بجے پیش آیا ۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے جس کی وجہ گھریلو جھگڑے ہوسکتے ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
گھر میں مردہ پائی گئی بھارتی اداکارہ کی موت کی تحقیقات شروع
- by web_desk
- ستمبر 1, 2023
- 0 Comments
- 602 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this