پاکستان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی امید کی گھنٹی بجانیوالے سائلین سے ملاقات

گورنر سندھ کا بھارت سے جیتنے پر قومی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے امید کی گھنٹی بجانیوالے سائلین سے ملاقات کرکے شکایات سنی اور حل کرنے کیلئے احکامات دے دیئے گورنر سندھ نے کہا ہے کہ گھنٹی عوام کیلئے صحیح معنوں میں امید کی کرن ثابت ہورہی ہے ، سائلین کی روزانہ کی بنیاد پر داد رسی کی جارہی ہے ۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ کسی کو انصاف نہیں ملتا تو رات 12 سے صبح 8 بجے تک امید کی گھنٹی بجا سکتا ہے ، ہم صرف عوام کی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image