گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نتھیا گلی میں طبیعت خراب ہوگئی ۔گورنر ہاﺅس کے ترجمان کے مطابق طبیعت خراب ہونے پر گورنر کے پی حاجی غلام علی کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیاگیاہے ۔نتھیا گلی میں گورنر کے پی حاجی غلام علی کا بلڈ پریشر ہائی ہوا تھا تاہم اب وہ ہسپتال میں رویہ صحت ہیں ۔اس حوالے سے ڈپٹی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر جنید سرور ملک نے بتایا ہے کہ گورنر حاجی غلام علی کی حالت اطمینان بخش ہے انہیں احتیاط سی سی یو وارڈ میں انڈر آبزرویشن رکھا گیا ہے ۔
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی طبیعت خراب ، ہسپتال میں داخل

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی طبیعت خراب ، ہسپتال میں داخل