جرائم

گوجرانوالہ میں کارروائی ، ایف بی آر کا اپیل کمشنر گرفتار

گوجرانوالہ میں کارروائی ، ایف بی آر کا اپیل کمشنر گرفتار

گوجرانوالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایف بی آر کے اپیل کمشنر مرتضیٰ صدیق خان کو گرفتار کرلیا۔ مرتضیٰ صدیق کیخلاف ان کی سابقہ بیوی نے مقدمہ دائر کیا تھا ، 2013 میں عدالت نے مرتضیٰ کیخلاف فیصلہ دیا تھا۔مرتضیٰ صدیق نے 39 لاکھ روپے سابقہ بیوی کو ادا کرنا تھے ، عملدرآمد نہ کرنے پر فیملی کورٹ نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔پولیس کے مطابق ملزم کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image