پاکستان

گرفتار صنم جاوید این اے 119 سے آزاد امید وار کے حق میں دستبردار

گرفتار صنم جاوید این اے 119 سے آزاد امید وار کے حق میں دستبردار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید جنہیں گزشتہ روز زمان پارک میں پولیس تشدد کے کیس میں ضمانت ملنے کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا، لاہور کے حلقہ این اے 119 سے آزاد امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے این اے 119 سے الیکشن نہ لڑنے کے فیصلے کی تصدیق ان کی بہن فلک جاوید نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی۔صنم جاوید کی بہن فلک جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ صنم جاوید نے حلقہ این اے 119 میں آزاد امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image