ورلڈ کپ سیمی فائنل ، جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کھیل Roze News
کھیل

ورلڈ کپ سیمی فائنل ، جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ سیمی فائنل ، جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ سیمی فائنل ، جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ایڈن گارڈنز کو لکتہ میں کھیلا جارہاہے ۔ ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں نے نو نو میچز کھیلے تھے اور دونوں ٹیموں نے اپنے سات سات میچز جیتے تھے ۔پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقا نے دوسری اور آسٹریلیا نے تیسری پوزیشن لیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیاتھا۔آج کے میچ کی فاتح ٹیم کا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بھارت سے مقابلہ اتوار کوہوگا۔ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی ۔

Exit mobile version