اسلام آباد: گردے ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہیں یہ خون میں موجود اضافی سیا ل اور کچرے کو فلٹر کرتے ہیں۔ یہ جسم کے پی ایچ لیول نمک اور پوٹاشیم کو کنٹرول کرتے ہیں۔ یہ ایسے ہارمونز بھی پیدا کرتے ہیں جو خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار کو کنٹرول کرکے پورے جسم میں آکسیجن پہنچاتے ہیں۔اگر ان کے افعال متاثر ہونے پر کچرا جمع ہونے لگتا ہے ان کی صحت کا خیال رکھنا ہر ایک کیلئے ضروری ہے تاکہ بھرپور زندگی گزاری جاسکے۔
Leave feedback about this