گذشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کیساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر دس پیسے مہنگا ہو کر 284 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 40 پیسے پربند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آض کاروبار کا مثبت آغا ز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 150 پوائنٹس کے اضافے سے چالیس ہزر 355 پر آگیا ہے ۔گذشتہ ہفتے کے اختتام پر سو انڈیکس چالیس ہزار 205 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
گذشتہ ہفتے سستا ہونیوالا ڈالر آج مہنگا ہوگیا
- by web_desk
- اپریل 17, 2023
- 0 Comments
- 1102 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this