گجرات این اے 64: مسلم لیگ ن کے چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی پاکستان Roze News
پاکستان

گجرات این اے 64: مسلم لیگ ن کے چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی

گجرات این اے 64: مسلم لیگ ن کے چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی

گجرات این اے 64: مسلم لیگ ن کے چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی

گجرات این اے 64: مسلم لیگ ن کے چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 سے ق لیگ کے رہنما چوہدری سالک کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔مسلم لیگ ن نے گجرات سے انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔چوہدری عابد رضا کوٹلہ این اے 62 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے۔مسلم لیگ ن نے این اے 63 سے نوابزادہ غضنفر علی گل کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔مسلم لیگ ن نے این اے 65 سے چوہدری نصیر احمد عباس سندھو کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ مسلم لیگ ن نے پی پی 27 سے ملک محمد حنیف اعوان کو ٹکٹ جاری کر دیا۔

Exit mobile version