الیکشن 2024: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج آویزاں کی جائیں گی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن 2024: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج آویزاں کی جائیں گی

الیکشن 2024: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج آویزاں کی جائیں گی

الیکشن 2024: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج آویزاں کی جائیں گی

الیکشن 2024: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج آویزاں کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسران عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج آویزاں کریں گے۔امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی کل آخری تاریخ ہے۔ریٹرننگ افسران 13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کریں گے۔عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ 8 فروری کو ہوگی۔

Exit mobile version