پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں آخر ی رو ز کا کھیل شروع ہوگیا ہے ۔اوپنر اما م الحق نے 25 اور کپتان بابر اعظم نے 6 رنز کیساتھ بانچویں دن کے کھیل کے آغاز کیا۔پاکستان نے چوتھے دن کے کھیل کے اختتام تک 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنائے تھے ، قومی ٹیم کو جیت کیلئے مزید 83 رنز درکار ہیں ۔عبداللہ شفیق 8 ، شان مسعود7 اور نعمان علی صفر پر آﺅٹ ہوئے

Leave feedback about this