کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے 300 ڈیفالٹرز کی فہرست طلب

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے 300 ڈیفالٹرز کی فہرست طلب

کراچی:کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول کاسٹ کی مد میں جمع کرائی گئی، منظوری کی صورت میں کراچی کے شہریوں کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست پر 26 فروری کو سماعت ہوگی۔

 

Exit mobile version