کینیڈا نے مبینہ طورپر اندرونی معاملات میں مداخلت اور قانون ساز ممبر کو نشانہ بنانے کے الزام میں ایک چینی سفارتکار کو ملک بدر کردیا ۔کینیڈا نے ٹورنٹو میں مقیم چینی سفارتکار ژاﺅ وی کو ایک انٹیلی جنس رپورٹ کے بعد ملک بدر کیا۔چینی سفارتکار ژاﺅ وی نے چینی کی پالییز پر تنقید کرنے والے کینڈا کے قانون ساز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اپنے اندرونی معاملات میں کسی بھی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے ۔انہوں نے کینیڈا میں مقیم سفارتخاروں کو متنبہ کیاکہ اگر وہ اس قسم کے رویے میں ملوث پائے گئے
Leave feedback about this