کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری مسترد کردی دنیا Roze News
دنیا

کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری مسترد کردی

کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری مسترد کردی

کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری مسترد کردی

کینیڈا کی حکومت نے بھارت کی طرف سے کینیڈا میں سکیورٹی خطرات کے بارے میں جاری کردہ ٹریول ایڈوائزی کو مسترد کردیا ہے حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کینیڈا دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے ، ساتھ ہی سکھ رہنما کے قتل کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے سفارتی تنازع پرسکون رہنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔بھارت نے گذشتہ روز کینیڈا میں موجود بھارتی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی تھی جس میں کینیڈا میں بڑھتی بھارت مخالف سرگرمیوں پر وہاں موجود بھارتیوں سے احتیاط کا مشورہ دیا گیا تھا۔

Exit mobile version