دنیا

کینیڈا ، البرٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 6 افرا د ہلاک

کینیڈا ، البرٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 6 افرا د ہلاک

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔چھوٹا طیارہ جمعے کی رات پہاڑ ی علاقے میں گر کر تباہ ہوا ۔حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے کی مسافر ایک چرچ میں ہونیوالی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے جارہے تھے۔طیارے میں ایک پائلٹ اور 5 افراد سوار تھے اور طیارے کا اُڑان کے آدھے گھنٹے بعد ہی رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔حادثے کے مقام پر موسم ابر آلود تھا جبکہ واقعے کی تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image