کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، کینیڈین وزیراعظم نے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ پولیس چیف کے مطابق دونوں پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی شکایت پر مقامی پولیس چیف کے مطابق دونوں پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی شکایت پرمقامی اپارٹمنٹ گئے تھے۔ اپارٹمنٹ میں پہنچنے پر مشتعل شخص نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔اپارٹمنٹ میں موجود مدد کی کال کرنیوالی خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے پولیس چیف کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، دوسری جانب کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Leave feedback about this