کراچی کے علاقے کیماڑی میں اٹھارہ افراد کی موت سے متعلق میڈیکل بورڈ ے تحقیقات مکمل کرلیں۔ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ان افراد کی اموات زہریلی گیس سے ہوئیں اموات کانتیجہ پوسٹ مارٹم کیمیکل ایگزامینیشن اور وائرو لوجی کی مدد سے نکالا گیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی فیکٹریوں سے نکالنے والی گیس سے لوگ متاثر ہوئے گیس کے اخراج سے لوگوں کو شدید الرجی ہوئی جس سے پھیپھڑے اور تولیدی نظام متاثر ہوا۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جوجنوری میں علی محمد گوٹھہ کیماڑی میں اٹھارہ افراد کی موت واقع ہوئی تھی ، محکمہ صحت نے پہلے اموات کی وجہ صرف خسرہ بتائی تھی ۔
Leave feedback about this