پاکستان

کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں ، جاوید لطیف

کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں ، جاوید لطیف

لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں ۔جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ غیر ملکی سازشوں کے آلہ کار بنے ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے جمہوریت کے استحکا م کیلئے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا ۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عوام میں جس کی سی وی مضبوط ہوگی اسی کو ووٹ دینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image