کچھ فیصلے زاتی پسند ، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے، شرجیل میمن پاکستان Roze News
پاکستان

کچھ فیصلے زاتی پسند ، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے، شرجیل میمن

کچھ فیصلے زاتی پسند ، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے، شرجیل میمن

کچھ فیصلے زاتی پسند ، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ روزانہ نئی لیکس سامنے آرہی ہیں کچھ فیصلے ذاتی پسند ، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایوان صدر میں سابق وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات کرائی گئی اگست میں عمران خان کی ایوان صدر میں جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی ۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کیا سازشوں کا گڑھ بن گیا تھا یا آج تک یہی چل رہا ہے اگست سے پہلے عمران خان جنرل باجوہ پر الزام لگا چکے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس شخص نے فوج اور عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ، اب یہ شخص ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کررہاہے اور ہمارے ملک کو نشانہ بنانا چاہتا ہے۔

Exit mobile version