کھیل

کوہ پیما سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کر لیا

کوہ پیما سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کر لیا

پاکستانی کوہ پیما سربا ز علی نے دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو کا ریٹل سمٹ بھی سر کرلیا، سرباز علی نے 2019 میں پہلی بار مناسلوک کو سر کیا تھا ۔2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف کے بعد سرباز نے دوبارہ مناسلو کو سر کیا ، سرباز علی نے مصنوعی آکسیجن کے بغیر 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو کو سر کیاپاکستانی کو ہ پیما سربا علی آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق پونے چھ بجے مناسلو کے ٹاپ پر پہنچے سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 12 چوٹیاں سر کرچکے ہیں ، پاکستانی کوہ پیما بقیہ دو چوٹیاں سر کرنے جلد چین روانہ ہونگے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image