کھیل

کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے

کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے

دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو سر کرنے کے دوران پھنسنے والے کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے ہیں ۔کوہ پیما آصف بھٹی تین روز قبل اسنو بلائنڈنیس کی وجہ سے نانگا پربت کیمپ فور پر پھنس گئے تھے ۔آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل کی مدد سے آصف بھٹی دھیرے دھیرے نیچے کی طر ف آئے ، ریسکیو کیلئے جانیوالے فضل علی اور محمد یونس بھی آصف کے ساتھ موجود ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image