پاکستان

کوٹ ادو میں گھر کے اندر دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

کوٹ ادو میں گھر کے اندر دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

کوٹ ادو : پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں گھر کے اندر دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ کے ایک گھر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری بھی علاقے میں پہنچ گئی ، دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image