کھیل

کولمبو ٹیسٹ ، دوسرے روز کا کھیل شروع

کولمبو ٹیسٹ ، دوسرے روز کا کھیل شروع

کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل شروع ہوگیا۔عبداللہ شفیق نے 74 اور کپتان بابراعظم نے 8 رنز کیساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔پاکستان نے پہلے دن کے کھیل کے اختتام تک دو وکٹوں پر 145 رنز بنائے تھے ، جبکہ ہوم ٹیم کی برتری ختم کرنے میں 21 رنز باقی تھے ۔شان مسعود 51 رنز بنانے کے بعد پویین لوٹے جبکہ امام الحق صرف 6 رنز کے مہمان ٹھہرے ، اسیتھا فرنینڈو نے دونوں کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 166 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی تھی ۔ ہوم ٹیم کی جانب سے دھننجا یا ڈی سلو ا 57اور دنیش چند یمل 34 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image