دنیا

کوئی ہار ا نہیں استنبول جیتا ، ملکر ترکیہ کی صدی بنائینگے ، رجب طیب اردوان

کوئی ہار ا نہیں استنبول جیتا ، ملکر ترکیہ کی صدی بنائینگے ، رجب طیب اردوان

استنبول : ترک صدر نے کہا ہے کہ آج کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا ، ملکر ترکیہ کی صدری بنائینگے ۔ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک صد ر رجب طیب اردوان نے کہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری دی ہے ، ہم سب ملکر اسے ترکیہ کی صدی بنائینگے ۔صدر اردوان کا کہنا تھا کہ آج کوئی ہارا نہیں ، آج کا فاتح صرف ترکیہ ہے یہ فتح ترکیہ کے تمام باشندوں کی فتح ہے، یہ جمہوریت کی فتح ہے ، آئندہ پانچ سال کیلئے حکومت کی ذمہ داری سونپے پر ہر ایک کا شکریہ

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image