کوئی کسی بھی پریشانی میں ہے ، گورنر ہاﺅس آجائے ، کامران ٹیسوری پاکستان Roze News
پاکستان

کوئی کسی بھی پریشانی میں ہے ، گورنر ہاﺅس آجائے ، کامران ٹیسوری

کوئی کسی بھی پریشانی میں ہے ، گورنر ہاﺅس آجائے ، کامران ٹیسوری

کوئی کسی بھی پریشانی میں ہے ، گورنر ہاﺅس آجائے ، کامران ٹیسوری

کوئی کسی بھی پریشانی میں ہے ، گورنر ہاﺅس آجائے ، کامران ٹیسوری ۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر پریشان شخص گورنر ہاو¿س آئے، جب تک شعور پیدا نہیں ہوگا مسائل حل نہیں ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ موٹرسائیکل چوری کی ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو گورنر ہاو¿س سے رابطہ کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جسے کسی بھی مسئلے میں ہو وہ گورنر ہاو¿س آئے، ہم فرقوں، قوموں اور سیاسی جماعتوں میں بٹے ہوئے ہیں۔گورنر سندھ نے یہ بھی کہا کہ جب تک شعور پیدا نہیں ہوگا مسائل حل نہیں ہوں گے۔

Exit mobile version