معیشت و تجارت

کوئٹہ اور پشاور میں آٹا مہنگا

کوئٹہ اور پشاور میں آٹا مہنگا

کوئٹہ اور پشاور میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا ہے ۔ کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیاگیا ہے ۔کوئٹہ کی فی کلو قیمت 145 روپے سے بڑھ کر 150 روپے ہوگئی ۔شہر میں آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے سے بڑھ کر 3000 روپے ہوگئی دوسری جانب پشاور میں ہول سیل مارکیٹ میں مکس آٹے کا بیس کلو کا تھیلا تین ہزار 350 روپے کا ہوگیا فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 3 ہزر 500 روپے ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image