کوئٹہ ، عید پر مرچ ، ادرک ، لہسن مہنگا پاکستان Roze News
پاکستان معیشت و تجارت

کوئٹہ ، عید پر مرچ ، ادرک ، لہسن مہنگا

کوئٹہ ، عید پر مرچ ، ادرک ، لہسن مہنگا

کوئٹہ ، عید پر مرچ ، ادرک ، لہسن مہنگا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عید قرباں کے قریب آتے ہی ادرک ،لہسن اور سبز مرچ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ادرک کی فی کلو قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ادرک کی فی کلو قیمتی 800 سے بڑھ کر 1000 روپے تک پہنچ گئی ۔شہر میں لہسن کی قیمت میں بھی 50 روپ فی کلو کا اضافہ ہوا ہے ، لہسن کی فی کلو 350 سے بڑھ کر 400 روپے ہوگئی ۔کوئٹہ میں سبز مرچ کی قیمت دو سو بڑھ کر 250 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ آلو کی فی کلو قیمت اسی روپے پر برقرار ہے ۔ٹماٹر کی فی کلو قیمت 10 روپے کم ہو کر 50 روپے کلو ہوگئی ۔

Exit mobile version