کندھ کوٹ ، ٹرک الٹنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

کندھ کوٹ ، ٹرک الٹنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ ، ٹرک الٹنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ ، ٹرک الٹنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں ساقی موڑ کے مقام پر ٹرک 2 رکشوں پر الٹ گیا ، حادثے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کے ملبے سے 3 بچوں سے سمیت 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک کے نیچے پھنسے 6 زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کیاگیاہے ۔لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ، لاشوں کی شناخت عبداللہ ، رشیداں بشیراں کے ناموں سے ہوئی ہے ۔جاں بحق ہونیوالے تمام افراد آپس میں رشتے دار تھے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملبے تلے مزید افراد کی موجودگی کی اطلاع پر امدادی کارروائی جاری ہے ۔

Exit mobile version