کملا ہیرس مہم، بل گیٹس نے 50ملین ڈالرعطیہ کردیے دنیا Roze News
دنیا

کملا ہیرس مہم، بل گیٹس نے 50ملین ڈالرعطیہ کردیے

کملا ہیرس مہم، بل گیٹس نے 50ملین ڈالرعطیہ کردیے

کملا ہیرس مہم، بل گیٹس نے 50ملین ڈالرعطیہ کردیے

نیویارک : بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں سیاسی جماعتوں کا حامی ہوں مگر یہ الیکشن مختلف ہے۔پیش گوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں نے دعوی کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔
پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں انتہائی کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جبکہ کاملا ہیریس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے۔ملا ہیرس پاپولر ووٹ ایک اعشاریہ چھ فیصد زیادہ حاصل کرلیں گی مگر الیکٹرول کالج جیت کر صدر بننے کے ٹرمپ کے امکانات 53 فیصد ہیں۔ 2016میں بھی ہلیری کلنٹن پاپولر ووٹ جیت گئی تھیں جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکٹرول کالج کے 270 ووٹ لے کر صدر بننے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

Exit mobile version