اسرائیل کاحزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعوی دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کاحزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعوی

اسرائیل کاحزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعوی

اسرائیل کاحزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعوی

تل ابیب: ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔ حملے میں حزب اللہ کے انٹیلی جنس چیف حسین علی الزماں بھی شہید ہوئے ہیں، لبنانی سکیورٹی ذرزائع نے ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع ہونے کا کہا تھا، حزب اللہ کی جانب سے خرب کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔ اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں شہید شہریوں کی تعداد 2530 ہوگئی ہے، 12 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

Exit mobile version