چیف سیکرٹری گورنمنٹ آف دی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیا قت علی چٹھہ،ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن راولپنڈی)، ڈپٹی کمشنرز،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے آمدہ امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2023جو کہ یکم اپر یل سے شروع ہو رہا ہے جس کی موثر اور جامع نگرانی اور فول پروف انتظاما ت کو یقینی بنانے کے لئے ایک اجلاس کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد کیا جس میں راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، محمد عدنان خان چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کنٹرولر امتحانات ساجد محمود فاروقی، ڈائریکٹر کالجز شیر احمد ستی، راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع کے چیف ایگزیٹو آفیسرز اور بورڈ افسران نے شرکت کی۔ محمد عدنان خان چیئرمین تعلیمی بورڈ نے تمام افسران کو امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2023 کے متعلق بریف کیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ چیف سیکرٹری پنجا ب کی خصوصی ہدایت پر یہ میٹنگ بلائی گئی ہے تاکہ راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام منعقد ہونے والے امتحان فرسٹ اینول کے انتظامات کا جائز ہ لیا جا سکے انہوں نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز
کمشنر راولپنڈی کاآمدہ امتحان میٹرک فرسٹ اینول کی فول پروف انتظاما ت کو یقینی بنانے کے لئے اجلاس

کمشنر راولپنڈی کاآمدہ امتحان میٹرک فرسٹ اینول کی فول پروف انتظاما ت کو یقینی بنانے کے لئے اجلاس