ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی جامعہ دارالھدی میرا خیل بنوں میں دستاربندی کی تقریب میں شرکت پاکستان Roze News
پاکستان

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی جامعہ دارالھدی میرا خیل بنوں میں دستاربندی کی تقریب میں شرکت

zahid akram durani ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی جامعہ دارالھدی میرا خیل بنوں میں دستاربندی کی تقریب میں شرکت

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی جامعہ دارالھدی میرا خیل بنوں میں دستاربندی کی تقریب میں شرکت

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی جامعہ دارالھدی میرا خیل بنوں میں دستاربندی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کا بنوں میں 150 حافظ قرآن کی دستار بندی کی تقریب سے خطاب۔مذہب اسلام کا عظیم مقصد قرآن پاک کی تعلیم حاصل اور اسے دوسرے تک پہنچانا ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی آج کی اس بابرکت تقریب کے انعقاد پر میں منتظمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، زاہد اکرم درانی نئے بچوں کا قرآن پاک کو حفظ کرنا ان کے والدین کے لیے باعث فخر اور آخرت میں ان کی کامیابی کا ذریعہ ہیں، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلیموجودہ دور میں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا فروغ ضروری ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلیہمیں اپنے مذہب اسلام کے مطابق اپنی زندگیوں کو سدھارنے کی ضرورت ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلیاسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہم معاشرتی برائیوں پر قابو پا سکتے ہیں، زاہد اکرم درانیاسلامی تعلیمات پر عمل کر کہ ملکی مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلیہمارے مذہب اسلام نے زندگی بسر کرنے کا مکمل ضابطہ حیات دیا ہے، زاہد اکرم درانیہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

Exit mobile version