مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر تقندی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جلسے میں امریکا پر الزام لگاتا ، پھر معافی مانگ کر امریکا میں لابنگ کمپنیاں بناتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات ،شہدا ءکی یادگاروں پر حملہ بھی اس لیے کرایا کہ وہ مان نہیں رہے اس کے دماغ میں آئین کی گنجائش ہے نہ قانون کی انسانیت کی نہ ہی اخلاقیات کی ۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں سے بات سیاستدان اور جمہوری شخص کرتا ہے اصل میں تلاش ،کاندھے او ربیساکھی کے سہارے کی ہے جواب یسر نہیں ، آر ٹی ایس کی معاونت کی التجا ہے ۔
Leave feedback about this