کل میرے دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے اٹھالیا،مونس الٰہی ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

کل میرے دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے اٹھالیا،مونس الٰہی

monus

عمران خان سے اب باضابطہ ناطہ جوڑ لیا ہے، مونس الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ کل میرے ایک دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے 2گاڑیوں میں اٹھا لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہا کہ ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں انہوں نے اٹھایا۔مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ کچھ دن بعد اسے ایف آئی اے پہنچایا جائے گا اور مجبور کیا جائے گاپرچہ دو۔انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں ملنا۔مسلم لیگ ق کے رہنما نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

Exit mobile version